17 نومبر 2026 - 17:44
ایران کے خلاف جنگ کو 'ایک سپرپاور کی خودکشی! - 1

پروفیسر ٹموتھی اسنائیڈر کا کہنا ہے: "طے یہ ہے کہ آپ ایک سپر پاور ہوں، لیکن میرے خیال میں ہم نے اس جنگ میں، صرف چند دنوں میں شکست کھائی؛ آپ [جنگ کے] فورا بعد، ایک اوسط درجے اور درمیانی درجے کی طاقت کے ساتھ جنگ میں ذلت آمیز کھاتے ہیں! اور پھر اس جنگ سے باہر نکلنے سے عاجز ہو جاتے ہیں! اور صرف ـ تسلسل کے ساتھ ـ اپنے اوپر زیادہ سے زیادہ اخراجات لاد لیتے ہیں، جبکہ سب آپ پر ہنستے ہیں!"

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ذیل کی ویڈیو میں ریاست کیلی فورنیا کے گورنر "گاوین نیوسام" (Gavin Newsom) اور ییل یونیورسٹی (Yale University) کے پروفیسر ٹموتھی اسنائیڈر (Timothy Snyder) کی گفتگو پیش کی گئی ہے۔

کیلی فورنیا کا گورنر گاوین نیو سام:

کیا یہ ایک خودکشی تھی؟

ایک سپرپاور کی خودکشی؟

یا پھر یہ محض اثرانگیز اور جذبات ابھارنے والے انداز کی ایک صورت ہے؟

میں ان الفاظ کو کو پسند کرتا ہوں لیکن کیا یہ کسی حد تک مبالغہ آمیز نہیں ہے؟ ہم بہرحال ابھی ایک بڑی طاقت ہیں، لیکن ہمیں کس طرح اس جہنم سے خود کو باہر نکالنا چاہئے؟

اس جنگ کے بارے میں آپ کے تاثرات کیاں ہيں؟

 ییل یونیورسٹی (Yale University) کے پروفیسر ٹموتھی اسنائیڈر کہتے ہیں:

یہ جو میں نے کہا "ایک سپرپاور کی خودکشی"، اس لئے کہ میں ایران کے خلاف جنگ کو ایک گہری مشکل کے طور پر دیکھتا تھا۔

طے یہ ہے کہ آپ ایک سپر پاور ہوں، لیکن میرے خیال میں ہم نے اس جنگ میں، صرف چند دنوں میں شکست کھائی؛ آپ [جنگ کے] فورا بعد، ایک اوسط درجے اور درمیانی درجے کی طاقت کے ساتھ جنگ میں ذلت آمیز کھاتے ہیں! اور پھر اس جنگ سے باہر نکلنے سے عاجز ہو جاتے ہیں! اور صرف ـ تسلسل کے ساتھ ـ اپنے اوپر زیادہ سے زیادہ اخراجات لاد لیتے ہیں، جبکہ سب آپ پر ہنستے ہیں!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ترجمہ: ابو فروہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha